ناپسندیدہ چیز دیکھ کر دعا مانگیں

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب ناپسندیدہ چیز دیکھتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَلْحَمْدُِللهِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ۔
ترجمہ: تعریفیں ہر حال میں الله ہی کے لیے ہیں۔

Previous پسندیدہ چیز دیکھ کر دعا مانگیں Next کوئی نعمت ملے تو یہ دعا مانگیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے