کوئی نعمت ملے تو یہ دعا مانگیں

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی نعمت ملتی تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔

Previous ناپسندیدہ چیز دیکھ کر دعا مانگیں Next ابتلاء و مصیبت کے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے