کسی کے گھر کھانا کھائیں تو یہ دعا پڑھیں

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کسی کے گھر کھانا کھاتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ اَطْعِمْ مَّنْ اَطْعَمَنِيْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِيْ۔
ترجمہ: اے الله! کھلا اس کو جس نے مجھے کھلایااور پلا اس کو جس نے مجھے پلایا۔

Previous کھانا کھانے کے بعدکی دعا Next لباس پہننے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے