کھانا کھانے کے بعدکی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کھانا کھانے کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمانوں میں سے کیا۔

Previous کھانا کھانے سے پہلے کی دعا Next کسی کے گھر کھانا کھائیں تو یہ دعا پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے