خدایا مُرادوں سے دامن کو بھر دے

خدایا مُرادوں سے دامن کو بھر دے
جنونِ محبّت دے ذوقِ نظر دے
بدل دے نوشتے، وہی دور کر دے
علی کی سی ہیبت، شکوہِ عُمَر دے
پڑے جو بھی مشکل وہ آسان کر دے
مسلماں کو پھر سے مسلمان کر دے

Previous خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیں Next خزاں سے کوئی طلب نہیں ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے