91- الضار

Az-Zaar

الضار نام کا مطلب
الضار نام کا مطلب ہے ضرر دینے والا

الضار نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
یہ ظاہر ہے کہ ضرر و نفع خلقت کو ضرور پہنچتی ہیں اور ضرر و نفع کا وجود مختلف اعتبارات سے ہے۔ دو شخصوں نے ایک سودا کیا۔ ان میں سے ایک تو ضرر کی شکایت کرتا ہے اور دوسرا نفع کمانے پر خوش ہے۔ سودا ایک ہے۔
یہ حالات کس کے حکم کے تحت میں ہیں ۔ سورہ جن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہوتا ہے کہ اہل عالم سے یہ فرما دیں کہہ دے کہ میں تمہارے لیے ضرر اور فائدہ (ہدایت) کا مالک نہیں ہوں ۔ جب سرور کائنات نے بھی یہ فرما دیا تو ظاہر ہے کہ اب ضرر و نفع کا مالک رب العالمین کے سوا اور کون ہوسکتا ہے اور اس لیے کہ یہ ہر دو نام اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں ۔ ان دونوں کو بحالت مزدوج استعمال کرنا چاہیے۔


AZ-ZAAR MEANING IN ENGLISH
The Distressor, The Harmer, The One who makes harm reach to whoever He willed and benefit to whoever He willed

ملتے جُلتے مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button