74- الآخر
Al-Akhir
الآخر نام کا مطلب
الآخر نام کا مطلب ہے سب سے پیچھے
الآخر نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
اللہ تعالیٰ آخر ہے۔ یعنی فناء مخلوقات کے بعد اسی کی بقاء کو تاخر ہے اور جس قدر اواخر اعتباری ہیں ان سب کے بعد اسی کا قیام ہے۔ وہی ابدی الابدی ہے۔ وہی ادوم بلا نہایت ہے۔ ہر ایک نہایت کی انتہاء اسی کی اخرویت کے تحت میں ہے۔ اسی کی ذات سب کی منتہاء و مرجع ہے۔
AL-AKHIR MEANING IN ENGLISH
The Last, The One whose Existence is without an end