Hasil Novel By Umera Ahmad Urdu Hindi PDF book Free Download online

کتاب ﴿ ناول ﴾ کا نام:  حاصل
مصنفہ: عمیرہ احمد
مصنفہ کا تعارف : عمیرہ احمد (ولادت:1976ء) پاکستانی ادیب اور اسکرین لکھاری جو اپنی کتاب پیر کامل کی بدولت مشہور ہوئیں اور پھر اپنے متعدد ناولوں پر مبنی ٹی وی ڈراموں سے شہرہ آفاق پر پہنچیں- ان کے ناولوں پر بننے والے ڈراموں میں میری ذات ذرہ بے نشاں، دوراہا،پیر کامل، مٹھی بھر مٹی، شہرذات، میرا نصیب اور زندگی گلزار ہے شامل ہیں
عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ماسٹرز کر کے آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک ہیں۔ اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘، ‘‘قید تنہائی‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے کئی ناول
کی ڈرامائی تشکیل ہو چکی۔ ‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈراما بھی لکھا۔
فہرست ناول اور کہانیاں پیر کامل، زندگی گلزار ہے، میری ذات ذرہ بے نشان، ایمان امید اور محبت، حسنہ اور حسن آرا، حرف سے لفظ تک،  میرے 50 پسندیدہ سین ، من و سلوا، حاصل، لا حاصل، واپسی، شیریں، میں نے خوابوں کا شجر دیکھا ہے، سحر ایک استعارہ ہے، دربار دل، امبر بیل، عکس، آب حیات

[su_button id=”download” url=”https://download1857.mediafire.com/9emfcjmqbj2g/q8v3gna3uq9oluo/Hasil+%5BPdfStuff.blogspot.com%5D.pdf” style=”3d” background=”#ef2f2d” size=”5″ wide=”yes” center=”yes” radius=”round”]Download Now[/su_button] Thanks for downloading this BOOK please click here to go back to BOOKS SECTION.

  حاصل ناول کی تفصیل: ۔ ۔ ہمارے لیے چوبیس گھنٹوں میں پانچ بار الله کو یاد کرنا بہت مشکل ہے، لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ الله چوبیس گھنٹوں میں ہر پل ہمارا خیال رکھے۔ ہمیں ہر نقصان سے بچائے، ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس کی ہمیں خواہش ہے۔ اور اگر ان میں سے کوئی ایک چیز بھی نہ ہو تو ہم الله سے شکوہ کرنے لگتے ہیں۔
اسے بتاتے ہیں کہ اس نے ہمیں کتنا بدقسمت بنایا ہے۔ اپنی محرومیوں کا ماتم کرتے ہیں۔ یہاں اسی زمین پر ایسے لوگ ہیں جو اس طرح معذور ہیں کہ ذہن کے علاوہ ان کے جسم کا کوئی حصّہ کام نہیں کرتا اور وہ پھر بھی الله کا شکر ادا کرتے ہیں۔ یہاں کتنے ہیں جن کے پورے کے پورے خاندان کسی نہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ پھر بھی صبر کرتے ہیں،
الله سے سودے بازی نہیں کی جا سکتی۔ اس کو کوئی دلچسپی نہیں کہ تم مسلمان رہتے ہو یا نہیں۔ تمھارے مذہب بدل لینے سے دنیا میں مسلمان ختم تو نہیں ہو جائیں گے۔ محمد صلى الله عليه وسلم کے ماننے والوں میں تو کمی نہیں آئے گی، فرق اگر کسی کو پڑے گا تو تم کو پڑے گا۔ نقصان اگر کوئی اٹھائے گا تو تم اٹھاؤ گے۔‘‘
اپنے منفرد موضوع اور بہترین کہانی کی وجہ سے یہ کتاب ہر شخص کو ضرور پڑھنی چاہئے۔

Umera Ahmed Introduction:
Umera Ahmed is one of the most widely-read and popular Urdu fiction novelist and screenplay writer of this era. She completed her Masters in English Literature from Murray College, Sialkot. Later she became an English language lecturer for the students of O and A levels at Army Public College, Sialkot.
Umera Ahmad got fame for her novel Peer-e-Kamil and became a sensation in Urdu novels. She has authored more than thirty-seven novels and she has proved her self a competent and unique writer. Although I don’t consider her as an asset of Urdu language because she has no philosophy and pithiness in her stories moreover, they are highly ideal level stories it is like describing heaven like happy life on earth.

Hasil Novel’s Review:

highlights the relevance of religion in a Muslim’s life. It helps the reader explore the strength inherent in an individual’s determination in seeking divine help against enormous obstacles.
Hadeed is a neglected child raised in a luxurious yet abusive environment which turns him into an insecure introvert. His extreme dissatisfaction with life leads him to make a dangerous decision. At this stage of his lonely life, he meets a strange girl named Saania and his life begins anew.
You must read this novel it will change your life. It will just force you to choose the right path. Umera Ahmad is a popular female story author and adaptable writer of Urdu. She wrote many super hit books and stories which earned many distinctions for her.

Back to top button