تعارف، تاریخ و دریافت
اس پتھر کو مختلف زبانوں میں مختلف نام دیے گئے ہیں، جو درج ذیل ہیں۔
احادیث شریف، روایات و تاریخی اہمیت
انگریزی میں اس کا نام موتی ہے۔
ماہیت، اقسام اور درجات
ہندی اور سنسکرت میں اسے موکتا کہتے ہیں۔
طبی و جسمانی شفا بخشی کے خواص
طبی افعال بواسیر : موتی بواسیر میں فائدہ دیتا ہے اور بواسیر کے مرض کو ختم کر دیتا ہے
مزید مشاہدات و مجربات
عربی میں اس پتھر کا نام لولو ہے۔
اُردو زبان میں اس کا نام موتی ہے۔
5- فارسی میں اس کو مروارید کہا جاتا ہے۔
پہننے کا شرعی و اصولی طریقہ
موافق دھات: خالص چاندی
پہننے کی انگلی: چھوٹی انگلی (Little Finger)
مبارک دن و وقت: پیر کی صبح یا چاندنی رات
موافق بروج: برج سرطان (Cancer)
ضروری ہدایت: انگوٹھی پہننے سے قبل پتھر کو عرقِ گلاب یا پاک پانی سے دھو لیں اور باوضو ہو کر درود شریف پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ میں پہنیں۔