پسندیدہ چیز دیکھ کر دعا مانگیں

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب پسندیدہ چیز دیکھتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْهِ۔
ترجمہ: اے الله! ہمیں اس میں برکت دے۔

Previous خوش خبری سن کر دعا مانگیں Next ناپسندیدہ چیز دیکھ کر دعا مانگیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے