رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم لباس پہننے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ کَسَانِيْ مَآ اُوَارِيَ بِهِ عَوْرَتِيْ وَاَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے مجھ کو لباس پہنایا کہ میں اس سے ستر چھپاتا ہوں اور اپنی زندگی میں اس کے ساتھ زینت کرتا ہوں۔
