سواری پر بیٹھنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب سواری پر بیٹھتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا کُنَّا لَهُ مُقْرِنِيْنَ وَ اِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ۔
ترجمہ: پاک ہے وہ ذات جِس نے اِس کو ہمارے تابع کر دیاحالاں کہ ہم اِسے قابو میں نہیں لا سکتے تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Previous لباس پہننے کی دعا Next قبرستان میں داخل ہونے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے