رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم شب قدر اور شب برآت پر یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ يَا غَفُوْر۔
ترجمہ: اے الله! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے اے بخشنے والے۔
