روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم روزہ افطار کرتے وقت وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ اِنَّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔
ترجمہ: اے الله!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔

Previous روزہ رکھنے کی نیت اور دعا Next شب قدر اور شب برآت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے