روزہ رکھنے کی نیت اور دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھنے کی نیت کرتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ۔
ترجمہ: اورمیں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی۔

Previous نیا چاند دیکھنے کی دعا Next روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے