مسجد سے نکلنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم مسجد سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْآلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ۔
ترجمہ: اے الله! میں تجھ سے تیرا فضل اور تیری رحمت مانگتا ہوں۔

Previous مسجد میں داخل ہونے کی دعا Next نیا چاند دیکھنے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے