مسجد میں داخل ہونے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوتےوقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ۔
ترجمہ: اے الله! میرے لیے رحمت کے دروازے کھول دے۔

Previous گھر سے نکلنے کی دعا Next مسجد سے نکلنے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے