خبریں 📰 اسلام پورٹل 🕌 شاعری ✒️ کتب خانہ 📚 ملازمتیں 💼 تعلیم 🎓

یہ جو قرآن مبیں ہے، رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ

یہ جو قرآن مبیں ہے، رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ تیری عظمت کا امیں یا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ دل تو کہتا ہے کہ تیری شان کے شایاں ہو نعت نطق کو یارا نہیں یارَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ تو حسینوں کا حسیں ہے تو جمیلوں کا جمیل ہے تو امینوں کا امیں یا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ تیرا جلوۂ ، تیری خو ، تیرا تقدس ، تیری […]