خبریں 📰 اسلام پورٹل 🕌 شاعری ✒️ کتب خانہ 📚 ملازمتیں 💼 تعلیم 🎓

بگڑی بھی بنائیں گے، جلوے بھی دکھائیں گے

بگڑی بھی بنائیں گے، جلوے بھی دکھائیں گے گھبراؤ نہ دیوانو ! سرکار بلائیں گے ہم مسجد ِ نبوی کے دیکھیں گے میناروں کو گمبد خضراء کے پُرنور نظاروں کو ہم جاکے مدینہ پھر واپس نہیں آئیں گے مل جائیں گی تعبیریں ایک روز تو خوابوں کی گِر جائیں گی دیواریں سب دیکھنا راہوں کی […]