واش روم جانے، بیت الخلاء میں داخل ہونےکی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے جاتے تو یہ دُعا پڑھتے۔

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ۔
ترجمہ: اے الله! میں تیری پناہ چاہتاہوں، خبیث جنوں سے مرد ہو یا عورت۔ آمین
(جامع الترمذي، حدیث نمبر 55)، (صحیح بخاری، حدیث نمبر 142)

Previous والدین کے لیے دعا Next جنت لے جانے والی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے