خالص گُڑ سے مزیدار گچک کیسے بنتی ہے
!اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سعید احمد خان وہاڑی میں 1970کو پیدا ہوئے اور سعید گچک والا کے نام سے بہت مشہور ہیں۔ سعید خان کا یہ آبائی پیشہ ہے۔ انہوں نے گُڑ سے مختلف چیزیں بنانے کا طریقہ اپنے دادا سے سیکھا۔ پورے پاکستان میں ان جیسی گچک کوئی نہیں بنا سکتا ۔ […]