سونے چاندی کے خزانوں سے بھی اعلی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اسے سونے چاندی کے خزانوں سے بھی اعلی دعا فرمایا۔

اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيمًا، وَلِسَانًا صَادِقًا، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ۔
ترجمہ: اے الله! میں تجھ سے امور میں ثابت قدمی ، نیکی میں پختہ ارادے کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کردینے والے کاموں کا سوال کرتا ہوں اور تیری مغفرت کو لازم کردینے والے، تیری نعمت کے شکراور حسن عبادت کا سوال کرتا ہوں، اور تجھ سے قلب سلیم، سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، اور تجھ سے ہر خیر کا سوال کرتا ہوں، جسے تو جانتا ہےاور ہر اس شر سے پناہ چاہتا ہوں، جسے تو جانتا ہے،اور ہر اس گناہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں،جسے تو جانتا ہے، بے شک تو چھپے بھیدوں کو جننے والا ہے۔

Previous دین و دنیا کی بھلائی کے لیے دعا Next اذان سننے کے بعدکی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے