خبریں 📰 اسلام پورٹل 🕌 شاعری ✒️ کتب خانہ 📚 ملازمتیں 💼 تعلیم 🎓

وضو کے درميان پڑھنے کی دعا

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي ترجمہ: اے اللہ عزوجل مجھے بخش دے اور میرے گھر میں برکت و شادگی دے اور میرے گھر روزی میں برکت عطا فرما۔