نابالغ لڑکے کے جنازہ کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا فَرَطًا وَّ اجْعَلْہُ لَـنَـآ اَجْرًا وَّ ذُخْرًا وَّ اجْعَلْہُ لَنَا شَافِعًا وَّ مُشَفَّعًا

ترجمہ: الٰہی! اس(لڑکے) کوہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والا بنادے اور اس کو ہمارے لئے اجر(کا مو جِب)اوروقت پر کام آنے والا بنادے اور اس کو ہماری سفارش کرنے والا بنا دے اور وہ جس کی سفارش منظور ہوجائے۔

 

 



Previous بالغ مرد و عورت کے جنازہ کی دعا Next نابالغ لڑکی کے جنازہ کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے