نيند ميں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا

أعوذ بكلمات الله التامات من غضبه وعقابه، وشر عباده، ومن همزات الشياطين، وأن يحضرون

ترجمہ: میں اللہ تعالی کی پکی باتوں کی پناہ پکڑتا ہوں اس کے غصہ، اس کے عذاب اور اس کی مخلوق کے شر سے اور شیطانوں کی چھیڑسے اور اس سے کہ وہ میرے قریب آئیں۔

Previous نيند سے بيدار ہونے کی دعا Next غصہ آنے کے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے