آقا آقا بول بندے آقا آقا بول
آقا آقا بول بندے آقا آقا بول ذکر نبی ﷺ تو کرتا جا یہ ذکر بڑا انمول ایسا دن بھی آ جائے سرکار کے در پے بیٹھے ہوں لب خاموش زباں بن جائیں آنسو عرضاں کرتے ہوں ان کے در پے رونے والے دل سے کچھ تو بول سرکار دو عالم پیارے آقا جدھر سے […]
