43- الرقیب

الرقیب نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
اللہ تعالیٰ کا علم ہے۔ لغوی معنی کی رُو سے رقیب، نگہبان، نگرانی کرنے والے کو کہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہی ہے جو موجودات کی نگرانی فرماتا اور معلومات کی رقابت کرتا ہے۔
یہ یاد رکھنا چاہیے کہ الرقیب کے معنی میں علم اور حفظ کی مجموعی صفت جمع ہوتی ہے۔ سورۂ احزاب میں ہے
وَکَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ رَّقِیْبًا (الاحزاب: ۵۲)
’’اللہ پاک تو ہر چیز کا نگہبان ہے۔‘‘
سورۂ مائدہ میں ہے
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ کُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْہِمْ (المائدۃ: ۱۱۷)
’’جب تونے مجھے ان لوگوں میں سے لے لیا تب تو خود ان کا نگہبان تھا۔‘‘


AR-RAQEEB IN ENGLISH
The Watchful, The One that nothing is absent from Him. Hence it’s meaning is related to the attribute of Knowledge

Previous 98- الرشید Next 83- الرٶوف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے