12- الباری
Al-Bari
الباری نام کا مطلب
الباری نام کا مطلب ہے جان ڈالنے والا
الباری نام کے فائدے
بانجھ عورت اگر سات روزے رکھے اور پانی سے افطار کرکے روزانہ اکیس مرتبہ اَلْبَارِیُ پڑھے تو انشااللہ تعالی اولاد بصیب ہوگی
الباری نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث
بَرَئَ اللّٰہُ الْخَلْقَ بَرْئً اَوْ بُرُوْئًا (باب نَصَرَ یَنْصُرُ) سے ہے۔ اس کے معنی بھی پیدائش کرنے کے ہیں ، مگر اسم لفظ باری خلق حیوانات کے لیے زیادہ مستعمل ہے اور عدم سے وجود میں لانے کے لیے بھی۔
قرآن مجید میں آتا ہے
تُوْبُوْا اِلٰی بَارِئِکُمْ’’جس نے پیدا کیا اس یکی جانب رجوع بھی کرو۔‘‘
AL-BARI NAME MEANING IN ENGLISH
The Maker of Order, The Evolver, The Originator