نيند سے بيدار ہونے کی دعا

الحمدلله الذي أحيانا بعدما أماتنا و إليه النّشور

ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت )نیند( کے بعد حیات )بیداری( عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے۔

Previous فرض نماز کے بعد کی دعا Next نيند ميں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے