نيا پھل دیکھتے وقت کی دعا

اللهم بارك لنا في ثمرنا، وبارك لنا في مدينتنا، وبارك لنا في صاعنا، وبارك لنا في مُدِّنا

ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے صاع )ماپنے کے پیمانے( میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت فرما۔

Previous آنکھ ميں درد کی دعا Next کوئی چيز گم ہو جانے کے بعد کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے