آئینہ دیکھنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جب آئینہ دیکھتے تو یہ دعا مانگا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ۔
ترجمہ: اے الله! جیسا تو نے میری صورت کو اچھا بنایا ہے (اسی طرح) تو میری سیرت کو بھی اچھا بنادے۔

Previous قبرستان میں داخل ہونے کی دعا Next خوش خبری سن کر دعا مانگیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے