رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے الله کے دیدار کے لیے یہ دعا فرمائی۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ ۔
ترجمہ: اے الله میں تیرے چہرے کے دیدار کے مزےاور تیری ملاقات کےشوق کا طلبگار ہوں ۔
(1306سنن النسائي، حدیث نمبر)
