بازار یا مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم بازار یا مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت یہ دُعا پڑھتے۔

 لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكُ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَىٌّ لاَ يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
ترجمہ: الله کے سوا کوئی معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
(3428جامع الترمذي، حدیث نمبر)

Previous پریشانی اور بے چینی کے وقت کی دعا Next الله کے دیدار کے لیے دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے