Contact Info

  • ADDRESS: Street, City, Country

  • PHONE: +(123) 456 789

  • E-MAIL: your-email@mail.com

logo
  • Home  
  • آقا کے غلاموں کو اب عید منانے دو
- نعتیں

آقا کے غلاموں کو اب عید منانے دو

آقا کے غلاموں کو اب عید منانے دو سرکار کی آمد ہے راہوں کو سجانے دو چرچا ہے یہی ہر سو کہتا ہے یہ ہر کوئی تشریف نبی لائے محفل کو سجانے دو گھر گھر یہ چراگاہ ہے رحمت کا اُجالا ہے آقا کی سنا کرکے تقدیر جگانے دو خوشیاں ہیں سبھی کرتے سرکار کی […]

آقا کے غلاموں کو اب عید منانے دو
سرکار کی آمد ہے راہوں کو سجانے دو

چرچا ہے یہی ہر سو کہتا ہے یہ ہر کوئی
تشریف نبی لائے محفل کو سجانے دو

گھر گھر یہ چراگاہ ہے رحمت کا اُجالا ہے
آقا کی سنا کرکے تقدیر جگانے دو

خوشیاں ہیں سبھی کرتے سرکار کی آمد پر
ایک نعت نبی یاروں مُجھکو بھی سنانے دو

ہے نورِ محمد کی سب روشنی دُنیا میں
سب کُچھ ہے بشیر اُنکا صدقۃ تو لوٹانے دو

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

Empath  @2024. All Rights Reserved.