ڈی این اے ٹیسٹ کیا ہے اور کیسے کیا جاتا ہے؟
ہر انسان کا ڈی این اے مختلف ہوتا ہے. ڈی این اے ٹیسٹ کے مدد سے انسان کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ڈی این اے کیا ہے؟ ڈی این اے یعنی کہ ڈی آکسی رائبو نیوکلیک ایسڈ انسانوں اور تمام جانداروں کے جسم میں پایا جانے والا وراثتی مادہ ہے۔ […]