سائنس و ٹیکنالوجی 11 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 642

وہ ٹیکنالوجی جو موبائل فون سگنل کے بغیر بھی کال کرنا ممکن بناتی ہے

وہ ٹیکنالوجی جو موبائل فون سگنل کے بغیر بھی کال کرنا ممکن بناتی ہے

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:00 صبح

موبائل سگنل نہ ہوں تو کیا فون کال کرنا ممکن ہے؟ وائی فائی کالنگ کی ٹیکنالوجی کیا ہے اور سگنلز کی عدم موجودگی میں صارفین کو اپنے موبائل نمبر سے کال اور ایس ایم ایس کرنے کی سہولت کیسے دیتی ہے؟