نیلم پتھر کے فوائد
یہ نہایت ہی عمدہ نیلگون جواہر ہے اس کی چمک دمک اور آسمانی نیلگون رنگت دل کو بہت بھاتی ہے اہل ہنود و یہود کی یرانی کتابوں میں اس کا ذکر آتا ہے اس جواہر کے برابر کسی اور جواہر کے خواص سحری نہیں مانے جاتے یونانی لوگ اسے اپنے عظیم دیوتا اور دیویوں کی […]






