مجلس کے اختتام پر پڑھنے والی دعا

حضرتِ سیدنا عبد اللّٰہ بن عَمْرو بن عاص رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں : جو یہ دعا کسی مجلس سے اُٹھتے وقت تین مرتبہ پڑھے تو اسکی خطائیں مٹا دی جاتی ہیں اور جو مجلسِ خیر و مجلسِ ذِکْر میں پڑھے تو اُس کیلئے خیر(یعنی بھلائی) پر مُہر لگا دی جائے گی۔وہ دعا یہ ہے

سُبْحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ بِحَمْدِکَ لَآ اِلٰـہَ اِلَّا ٓ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ ِالَیْکَ

ترجمہ: تیری ذات پاک ہے اور اے اللّٰہ! تیرے ہی لئے تمام خوبیاں ہیں ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ، تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں

 

 



Previous آبِ زم زم پیتے وقت کی دعا Next بازارمیں نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہونے کے لیے پڑھنے والی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے