مصيبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا

ترجمہ: اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔


Previous بيت الخلاء سے باہر آنے کے بعد کی دعا Next کسی دشمن سے خوف و خطرے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے