آنکھ ميں درد کی دعا

اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي، وَبَصَرِي، وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ يَظْلِمُنِي

ترجمہ: اے اللہ! میری بینائی سے مجھے نفع پہنچا اور میرے مرتے دم تک اسے باقی رکھ اور دشمن میں میر ا نتقام مجھے دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔

Previous درد اور بخار کی دعا Next نيا پھل دیکھتے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے