ادائیگی قرض کے لیے دعا

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔
ترجمہ: اے الله! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل (رزق، مال و دولت) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سےمانگنے سے بے نیاز کردے ۔
(جامع الترمذي، حدیث نمبر 3563)

Previous مرض سے شفا کے لیے دعا Next پریشانی اور بے چینی کے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے