مرض سے شفا کے لیے دعا

أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ إِلاَّ عُوفِيَ۔
ترجمہ: میں عرش عظیم کے مالک اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو شفا دے ۔
(جامع الترمذي، حدیث نمبر 2083)

Previous جنت لے جانے والی دعا Next ادائیگی قرض کے لیے دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے