آیا ہے رمضان، جاگ اٹھا ایمان
آیا ہے رمضان، جاگ اٹھا ایمان ہر نیکی آزاد ہوئی اور قید ہوا شیطان فجر سے گھنٹوں پہلے ہر گھر میں ہے بیداری نیند سے سب کو نفرت ہے اور سحری سب کو پیاری بچے تک اٹھ بیٹھے، اللہ کی دیکھو شان ہر نیکی آزاد ہوئی اور قید ہوا شیطان آیا ہے رمضان، جاگ اٹھا […]